جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف صدارتی ریفرنس میں رجسٹرار سپریم کورٹ نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا،رجسٹرار کی جانب سے دائر جواب میں کہا گیا ہے کہ درخواستگزارکی جانب سے لگائے گئے الزامات مسترد کرتا ہوں،عدالت عظمیٰ کے تمام ججز قابل عزت ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے پررجسٹرارآفس نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔
رجسٹرارآفس کی جانب سے دائر جواب میں کہا گیاہے کہ درخواست گزار کی جانب سے لگائے گئے الزامات مسترد کرتا ہوں،عدالت عظمیٰ کے تمام ججزقابل عزت ہیں۔