اپوزیشن جماعتوں کے علاوہ کوئی اور پرچم نہ لہرایاجائے۔انتظامیہ

دھرنے میں 9 سیاسی جماعتوں کے علاوہ کوئی اور پرچم لہرایا گیا تو اسے ضبط کرلیا جائے گا۔

               
November 2, 2019 · اہم خبریں, قومی
دھرنے میں شریک 55 سالہ عبدالکریم کو دھرنے کے شرکاپمز ہسپتال لائے تھے۔فائل فوٹو

دھرنے میں شریک 55 سالہ عبدالکریم کو دھرنے کے شرکاپمز ہسپتال لائے تھے۔فائل فوٹو

آزادی مارچ میں اپوزیشن جماعتوں کے علاوہ کوئی اور پرچم نہ لہرایاجائے،دھرنے میں 9 سیاسی جماعتوں کے علاوہ کوئی اور پرچم لہرایا گیا تو اسے ضبط کرلیا جائے گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق آزادی مارچ کی انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ یہ دھرنا 9سیاسی جماعتوں کا مشترکہ دھرنا ہے ، آزادی مارچ میں سیاسی جماعتوں کے علاوہ کوئی اور پرچم نہ لہرایا جائے۔

انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے علاوہ کوئی اور دھرنا لہرانے پر ضبط کرلیا جائے گا۔