عدالت نے بلاول بھٹوکوعوامی مقامات پر مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔فائل فوٹو
عدالت نے بلاول بھٹوکوعوامی مقامات پر مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔فائل فوٹو

بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمن کی دعوت قبول کرلی

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے مولانا فضل الرحمن کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی کاکہنا ہے کہ بلاول بھٹواے پی سی میں خودشریک ہوں گے،بلاول بھٹو کی قیادت میں وفد شریک ہوگا۔

واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمن نے حکومت مخالف آئندہ کے لائحہ عمل کیلیے اے پی سی بلانے کافیصلہ کیا ہے اس حوالے سے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے بھی کیے جارہے ہیں ،پیپلزپارٹی نے مولانا فضل الرحمن کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔