ریفرنس منظوری کے لیے چیئرمین نیب کو بھجوادیا گیا ہے۔فائل فوٹو
ریفرنس منظوری کے لیے چیئرمین نیب کو بھجوادیا گیا ہے۔فائل فوٹو

اسپیکر نے رانا ثنااللہ کے پروڈکشن آرڈرجاری نہیں کیے

اسپیکر اسد قیصر نے قومی اجلاس میں شرکت کیلیے ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے،پروڈکشن آرڈرآصف زرداری، شاہد خاقان عباسی،خورشید شاہ اور خواجہ سعد رفیق کے جاری کیے گئے،رانا ثنااللہ نے پروڈکشن آرڈرجاری نہیں کیے گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز اپوزیشن کی جانب سے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کیلیے درخواست قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی تھی ، اسپیکراسد قیصر نے رانا ثنااللہ کے علاوہ تمام اسیر ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔

اسپیکراسد قیصر کی جانب سے آصف زرداری،خورشیدشاہ، شاہد خاقان عباسی اور خواجہ سعدرفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے گئے۔