اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کی کوروناٹیسٹ رپورٹ نیگیٹوآگئی ،شہبازشریف نے خودکو 14 روزسے زائد آئسولیشن میں رکھاتھا۔
نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ صدر ن لیگ اوراپوزیشن لیڈرشہبازشریف کی کوروناٹیسٹ رپورٹ نیگیٹوآگئی ہے،قوم کی دعاﺅں سے شہبازشریف کاکوروناٹیسٹ منفی آگیا۔
مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ڈاکٹرزنے 3 ہفتے تک اینٹی باڈیزٹیسٹ کی ہدایت کی ہے،اینٹی باڈیز ٹیسٹ کا رزلٹ آنے تک سخت احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos