حادثہ ڈمیارہ میں گاڑی کے بریک فیل ہوجانے کے باعث پیش آیا
حادثہ ڈمیارہ میں گاڑی کے بریک فیل ہوجانے کے باعث پیش آیا

زیارت میں گاڑی کو حادثہ،3افراد جاں بحق،4 زخمی

زیارت کے علاقے ڈمیارہ میں بریک فیل ہوجانے کے باعث گاڑی کو حادثہ پیش آگیا جس سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے.

جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق بوستان سے ہے۔