عالمی مارکیٹ میں سونا6ڈالرکی کمی سے 1724ڈالر فی اونس ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں سونا6ڈالرکی کمی سے 1724ڈالر فی اونس ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں قیمتیں برقرار

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے921ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔
کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 116500روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 99880روپے پر مستحکم رہی۔