مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے اپنے شوہرکیپٹن (ر)صفدرکی گرفتاری پر ردعمل دینے کااعلان کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق صحافی کے سوال ”مہمان بن کرآئیں ،گرفتاری پرکیا کہیں گی ؟“کا جواب دیتے ہوئے مریم نوازنے کہاکہ کچھ دیربعد پریس کانفرنس میں ردعمل دوں گی ۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos