نیشنل کائونٹرٹیرورزم اتھارٹی کی جانب سے کوئٹہ میں اپوزیشن کے جلسے سے قبل تھریٹ الرٹ جاری کر دیا۔”سیاسی اور مذہبی قیادت پر خود کش یا بم حملہ ہو سکتا ہے۔
واضح رہے گزشتہ روز بلوچستان سے سیکیورٹی فورسز نے بھاری تعداد میں دھماکہ خیز مواد بھی پکڑا تھا۔
جمعرات 22 اکتوبر 2020, 6:47 شام اہم خبریں, قومی