کراچی: کورنگی ابراہیم حیدری جیٹی پورٹ لانچ سے گرکرایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔
چھیپا ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے مزدور کی شناخت عبدالغنی ولد نامعلوم عمر55سال سے ہوئی ہے۔
چھیپا ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے مزدورکو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
جاں بحق ہونے والے مزدور کی شناخت عبدالغنی ولد نامعلوم عمر55سال سے ہوئی ہے، چھیپا ذرائع
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos