پاکستان روپے میں تقریبا 2لاکھ 40 ہزار سے فولڈایبل آئی فون کی قمیت کا آغاز ہوگا۔
پاکستان روپے میں تقریبا 2لاکھ 40 ہزار سے فولڈایبل آئی فون کی قمیت کا آغاز ہوگا۔

آئی فون کا فولڈایبل فون سال 2022 تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگا

ویب سائٹ کے مطابق پہلا فولڈایبل آئی فون تائیوان کی ایک کمپنی نیونیکو نے بنایا تھا۔ آئی فون کا فولڈایبل فون سال 2022 تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔ جس کی کم ازکم قیمت 1499ڈالر سے شروع ہوگی یعنی پاکستان روپے میں تقریبا 2لاکھ 40 ہزار سے فولڈایبل آئی فون کی قمیت کا آغاز ہوگا۔ آئی فون میں 8جی بی میموری اور ایک ٹیرا بائٹ اسٹوریج بھی ہوگی۔

آئی فون نے سام سنگ سے فولڈایبل اسکرین خریدی ہوگی، جس کا امکان سب سے پہلے معیار کی جانچ کرنا ہے۔

اس کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے کہ ایپل فولڈ ایبل فون پر کس ڈسپلے ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا چاہتی ہےلیکن اگر سب کچھ پلان کے مطابق ہوتا ہے تو مائیکرو لیڈ میں تبدیل ہونے میں تین سے چار سال لگ سکتے ہیں