یورپی تاریخ میں ریکارڈ جیک پاٹ 200 ملین یورو یعنی 38 ارب 75 کروڑ روپے سے زائد کی رقم جیتنے والے شخص کے پاس اپنے انعام کا دعویٰ دائرکرنے کے لیے 120 دن کا وقت ہے۔
فرانس کےعلاوہ یورو ملین لاٹری کے ٹکٹ آسٹریا، بیلجیئم، برطانیہ، آئرلینڈ پرتگال، لگژمبرگ، اسپین اور سوئٹزرلینڈ میں بھی خریدے جاسکتے ہیں۔
200 ملین یورو یعنی 38 ارب 75 کروڑ روپے سے زائد کی رقم جیک پاٹ نامی شخص نے جیتی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos