وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان ایسا قانون لارہے ہیں جس کے بعد کوئی کرپٹ باقی نہیں بچے گا۔
شیخ رشید نے کہا کہ اسد عمر سے برطانیہ کی پروازیں معطل کرنے کے لیے بات کروں گا۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ذاتی لڑائی لڑ رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ دوبارہ کہہ رہا ہوں کہ پی ڈی ایم والے سینیٹ الیکشن میں حصہ لیں گے۔