اس حوالے سے صحافی راشد صدیق کے وکیل لیاقت علی خان ایڈوکیٹ کا کہنا تھا صحافی راشد صدیق کو فرائض سے روکااور قتل کی دھمکیاں دی گئی
اس حوالے سے صحافی راشد صدیق کے وکیل لیاقت علی خان ایڈوکیٹ کا کہنا تھا صحافی راشد صدیق کو فرائض سے روکااور قتل کی دھمکیاں دی گئی

سینئرصحافی راشد صدیق پرجھوٹےمقدمےکااندراج،کےایم سی افسرسمیت پولیس حکام کوعدالت میں پیش ہونےکاحکم۔

سینئر صحافی راشد صدیق پر جھوٹی ایف آئی آر کے اندراج کا معاملہ

کے ایم سی افسر جمیل فاروقی سمیت پولیس حکام کو جوبیس جنوری کو عدالت میں ہیش ہونے کا حکم۔

اس حوالے سے صحافی راشد صدیق کے وکیل لیاقت علی خان ایڈوکیٹ کا کہنا تھا صحافی راشد صدیق کو فرائض سے روکااور قتل کی دھمکیاں دی گئی ۔صحافی راشد صدیق نے کے ایم سی افسر کو کرونا کے مریض کا بوسہ دینے کی رپورٹنگ کی تھی ۔

جمیل فاروقی نے اپنے اختیارات کا ناجایز استعمال کرتے ہوے صحافی راشد صدیق کے خلاف جھوٹا مقدمہ بھی درج کروایاہے۔واقع کے بعد صحافی راشد صدیق نے دھمکیوں کی رپورٹ تھانہ سٹی کورٹ میں درج کروائی تھی۔لیاقت گبول ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ پولیس کا جھوٹا مقدمہ درج کروانے والے کے ایم سی کے افسر کو تحفظ دینے اور ملزمان کے خلاف کاروای کے بجائے صحافی کے خلاف ملزم کی مدعیت میں جھوٹا مقدمہ درج کیاگیا۔

لیاقت گبول ایڈووکیٹ نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ایس ایچ او سٹی کورٹ اور ایس ایس پی کمپلین سیل کو جمیل فاروقی کے خلاف مقدمہ در ج کرنے کا حکم دیا جائے۔