کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جوڈیشل کمپلیکس نے عذیر بلوچ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔فائل فوٹو
کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جوڈیشل کمپلیکس نے عذیر بلوچ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔فائل فوٹو

عزیربلوچ کو قتل کے دو مزید مقدمات میں بری کرنے کا حکم

سیشن کورٹ نے عزیربلوچ کو عد م شواہد کی بنیاد پر دو قتل کے مقدمات میں بری کرنے کا حکم جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ کراچی مین عزیر بلوچک کے خلاف قتل کیس کی سماعت ہوئی ،عزیر بلوچ کے خلاف تھانہ بغدادی اور کلا کوٹ میں مقدمات درج تھے ، عدالت نے عد شواہد کی بنیاد پر دونوں مقدمات میں بری کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت کا اپنے فیصلے میں کہناتھا کہ عزیر بلوچ اگرکسی اورکیس میں نامز د نہ ہوں تو فوری طور پررہا کردیا جائے ۔