وقار مسعود خان نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھجوا دیا۔فائل فوٹو
وقار مسعود خان نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھجوا دیا۔فائل فوٹو

وزیراعظم عمران خان صحت یاب ہو گئے

وزیراعظم عمران خان صحت یاب ہو گئے ہیں اور ان میں وائرس کی کوئی علامات باقی نہیں ۔

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق کام کرنا شروع کر دیاہے اور ان میں اب کورونا وائرس کی اب کسی قسم کی علامات نہیں رہیں ، عمران خان قومی اور بین الاقوامی گائیڈ لائنزکے مطابق کام کر رہے ہیں ، گائیڈ لائنز کے مطابق عمران خان کو اب کورونا ٹیسٹ کی بھی ضرورت نہیں ۔ فیصل سلطان نے بھی عمران خان کو دوبارہ ذمے داریاں سنبھالنے کی تجویزد ی ہے ۔