ڈکیتی مزاحمت پر رینجرز اہلکار کو قتل کیا گیا۔فائل فوٹو
 ڈکیتی مزاحمت پر رینجرز اہلکار کو قتل کیا گیا۔فائل فوٹو

مکہ مکرمہ میں کام کے دوران 2پاکستانی جاں بحق ہوگئے

مکہ مکرمہ میں زیر تعمیر عمارت میں کام کے دوران 2پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ دونوں پاکستانی مزدور لفٹر اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے گرکر جاں بحق ہوئے ،دونوں پاکستانی مزدوروں کی تدفین مکہ مکرمہ میں کردی گئی، ذرائع کاکہناہے کہ دونوں پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی،ان کا تعلق ضلع جھنگ سے ہے ۔