لاڑکانہ بائی پاس کے قریب باراتیوں کی بس کو حادثہ ،4بچوں سمیت 10افراد جاں بحق
حادثے میں 40زخمی ہوگئے، 20کی حالت تشویشناک،چانڈکا ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ غیرت کے نام پر قتل کا معلوم ہوتا ہے، پولیس
لاڑکانہ بائی پاس کے قریب باراتیوں کی بس کو حادثہ پیش آگیا جس میں4بچوں سمیت 10افراد جاں بحق ہوگئے۔
لاڑکانہ بائی پاس پر پیش آنے والے حادثے میں 40افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 20کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
ذرائع کے مطابق حادثہ بس کا ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔ انتظامیہ نے لاڑکانہ کے چانڈکا ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔