جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی لارجر بینچ 5 اپریل کو اپیلوں کی سماعت کرےگا، مقدمے کے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیےگئے
جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی لارجر بینچ 5 اپریل کو اپیلوں کی سماعت کرےگا، مقدمے کے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیےگئے

سپریم کورٹ‘ فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس پردائر اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف صداتی ریفرنس پر دائر نظرثانی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر ہوگئیں۔
جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی لارجر بینچ 5 اپریل کو اپیلوں کی سماعت کرےگا،مقدمے کے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیےگئے ہیں۔
گزشتہ سماعت پر جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔