’پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا‘

رمضان کا چاند 13 اپریل کو اسلام آباد، لاہور، پشاور اورکراچی میں واضح طور پردیکھا جا سکے گا، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

April 3, 2021 · اہم خبریں, قومی
رمضان کا چاند 13 اپریل کو اسلام آباد، لاہور، پشاور اورکراچی میں واضح طور پردیکھا جا سکے گا، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

رمضان کا چاند 13 اپریل کو اسلام آباد، لاہور، پشاور اورکراچی میں واضح طور پردیکھا جا سکے گا، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا۔
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہےکہ پاکستان میں رمضان کا چاند 13 اپریل کودیکھا جاسکے گا۔
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا ہےکہ اسلام آباد، لاہور، پشاور اورکراچی میں چاند واضح طور پردیکھا جا سکے گا اور انشااللہ پہلا رمضان 14 اپریل کو ہوگا۔