ریکارڈ نہ دیا گیا توعلی ترین کے اکاﺅنٹس معطل اوران کی پراپرٹی کو بھی منجمد کردیا جائے گا۔فائل فوٹو
ریکارڈ نہ دیا گیا توعلی ترین کے اکاﺅنٹس معطل اوران کی پراپرٹی کو بھی منجمد کردیا جائے گا۔فائل فوٹو

جہانگیر ترین، علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع

منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین، علی ترین، عامر وارث اور رانا نسیم کی عبوری ضمانت میں10 اپریل تک توسیع کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق بینکنگ عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے جہانگیر ترین، علی ترین، عامر وارث اور رانا نسیم کی عبوری ضمانت میں10 اپریل تک توسیع کردی گئی اور پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔