نوٹیفکیشن جمعے سےقبل جاری کر دیاجائےگا۔فائل فوٹوا۔
نوٹیفکیشن جمعے سےقبل جاری کر دیاجائےگا۔فائل فوٹوا۔

کراچی میں کاروباری مراکز جمعے اوراتوارکو بند رہیں گے

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ اور پھیلاؤ روکنے سے متعلق سرکاری احکامات اورکورونا وائرس ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانا شروع کر دیا گیا ۔

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق شہر قائد کراچی سمیت سندھ بھرکی مصروف مارکیٹیں تجارتی اورکاروباری مراکز جمعے اوراتوارکو بند رہیں گے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے بھر میں ہفتے میں دو دن بازار بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق جنرل اسٹورز، بیکری، گوشت، پھل اور سبزیوں کی دکانیں صبح 6 سے رات 8 تک کھلی رہیں گی۔