9 افراد کو بنگلادیش جب کہ دو کو بھارتی شہر بنگلور سے حراست میں لیا گیا
9 افراد کو بنگلادیش جب کہ دو کو بھارتی شہر بنگلور سے حراست میں لیا گیا

ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے راہگیر خاتون زخمی

لطیف آباد میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے راہگیر خاتون زخمی ہو گئی، پولیس ذرائع کے مطابق زخمی خاتون کو طبی امداد کے لیے فوری سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ لطیف آباد میں موٹر ڈیلرز کا پرائیوٹ گارڈ اسلحہ کے ہمراہ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا اس دوران گولی چلنے سے خاتون زخمی ہو گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق پرائیویٹ گارڈ کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔