ڈیزل کی قیمت میں 2.54 روپے فی لیٹراضافی کیا گیا۔فائل فوٹو
ڈیزل کی قیمت میں 2.54 روپے فی لیٹراضافی کیا گیا۔فائل فوٹو

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال

اوگرا کی جانب سے یکم جون کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیارکرلی۔

ذرائع کے مطابق اوگرا نے ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کی سمری تیارکرکے وزیر خزانہ کوارسال کردی گئی ہے جبکہ سمری میں پیٹرول اورمٹی کے تیل کی قیمت میں معمولی اضافہ کی سفارش کی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو حتمی منظوری کے لیے بھجوا دی گئی۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔