رواں سال کا پہلا سورج گرہن شروع ہو گیا

سورج گرہن روس، گرین لینڈ ، شمالی کینیڈا ، یورپ اورامریکہ میں دیکھا جا سکے گا۔

               
June 10, 2021 · اہم خبریں, قومی
سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا ۔فائل فوٹو

سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا ۔فائل فوٹو

رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا تاہم یہ پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا ۔

تفصیلات کے مطابق سورج گرہن پاکستان وقت کے مطابق دوپہرایک بج کر12 منٹ پر شروع ہوگیا اور چار بج کر34 منٹ تک جاری رہے گا ، سورج گرہن روس، گرین لینڈ ، شمالی کینیڈا ، یورپ اورامریکہ میں دیکھا جا سکے گا۔