آزاد کشمیر میں انتخابات کی وجہ سے عید الاضحیٰ کی صرف ایک چھٹی دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ 21 جولائی کے روز ایک دن کے لیے سرکاری تعطیل ہو گی۔ 19 جولائی یوم الحاق پاکستان کی چھٹی بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔
.jpg)
خیال رہے کہ گزشتہ روز وزارت داخلہ نے پاکستان بھر میں عید الاضحیٰ پر تین چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos