ڈاکٹرعاصم حسین کے اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹر  زرین طویل عرصے سے علیل تھیں جو آج کراچی میں انتقال کرگئیں
ڈاکٹرعاصم حسین کے اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹر  زرین طویل عرصے سے علیل تھیں جو آج کراچی میں انتقال کرگئیں

پیپلزپارٹی کےرہنماڈاکٹرعاصم کی اہلیہ انتقال کرگئیں

کراچی:پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ ڈاکٹر زرین عاصم کراچی میں انتقال کرگئیں۔ اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹر  زرین طویل عرصے سے علیل تھیں جو آج کراچی میں انتقال کرگئیں۔

ڈاکٹرعاصم حسین کی اہلیہ کی نماز جنازہ بعد نماز عصر لنک روڈ سپر ہائی وے پر واقع ضیاء الدین یونیورسٹی کیمپس کی مسجد میں ادا کی گئی اورتدفین مسجد کے احاطے میں کی گئی ہے ، جہاں ڈاکٹر عاصم کی والدہ بھی مدفون ہیں۔نماز جنازہ میں سیاسی و مزہبی رہنمائوں اور کارکنان نے شرکت کی۔

واضح  رہے کہ رواں برس مئی میں ڈاکٹر عاصم حسین کی والدہ ڈاکٹراعجاز فاطمہ کا بھی انتقال ہوگیا تھا۔