پیر , فروری 9 2026
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • آج کا اخبار

Ummat NewsUmmat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos

  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • آج کا اخبار
Home/اہم خبریں/سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق

سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق

پیر 8 نومبر 2021, 10:13 شام اہم خبریں, شہر گزشت

 کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق اورباپ زخمی ہوگیا۔ سپر ہائی وے پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
سرجانی ٹاؤن  تھانے کی حدود سیکٹر 4 بی نور گارڈن ک قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ لاش اور زخمی کو عباسی شہید اسپتال پہنچایا گیا جہاں مرنے والے کی شناخت35 سالہ جہانزیب زیدی ولد سید شبیر الحسن زیدی کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی ہونے والے شخص اسکے والد 62 سالہ سید شبیر الحسن زیدی کے نام سے ہوئی ۔
ایس ایس پی ویسٹ سوہائے عزیز کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مقتول کا مزکورہ مقام پر ایک پلاٹ ہے جس کا تنازعہ چل رہا تھا اور مقتول کے گھر ولاوں کا کہنا ہے کہ انکے پلاٹ پر لینڈمافیا نے قبضہ کیا ہوا ہے اور کچھ عرصہ قبل بھی اس پلاٹ کے حوالے سے انکا جھگڑا ہوا تھا۔ وقوعہ کے وقت وہ مزکورہ مقام پر اپنا پلاٹ دیکھنے آئے تھے کہ اس دوران نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس کے باعث بیٹا جاں بحق اور باپ زخمی ہوگیا۔ پولیس نے جائے وقوع سے گولیوں کے خول اپنی تحویل میں لے لیے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید

فائل فوٹو

بنگلہ دیش پرکوئی جرمانہ نہیں ہوگا، ایک ایونٹ کی میزبانی بھی ملےگی،…

9 فروری 2026

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان نے قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے…

9 فروری 2026

فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف سے سری لنکن صدر کا رابطہ، بھارت کیخلاف میچ…

9 فروری 2026

تازہ ترین

  • فوٹو سوشل میڈیا

    روات، فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو ،پوری عمارت شعلوں کی لپیٹ میں

    9 فروری 2026
  • فائل فوٹو

    دکانیں تو اگلے اتوار کو بھی بند ہوں گی،فیصل واوڈا

    9 فروری 2026
  • فائل فوٹو

    بنگلہ دیش پرکوئی جرمانہ نہیں ہوگا، ایک ایونٹ کی میزبانی بھی ملےگی، آئی سی سی

    9 فروری 2026
  • فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

    پاکستان نے قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی

    9 فروری 2026
  • فائل فوٹو

    وزیراعظم شہباز شریف سے سری لنکن صدر کا رابطہ، بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی درخواست

    9 فروری 2026
  • فائل فوٹو

    جب کوئی خود چل کر آجائے تو بہت سی باتیں بھول جانا چاہیے،محسن نقوی

    9 فروری 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا

    ٹی 20 ورلڈ کپ: زمبابوے نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    9 فروری 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا

    خودکش بمبار کو بھارت نے افغانستان میں تربیت دی ،وفاقی وزیر

    9 فروری 2026
Copyright © 2026 Ummat Digital. All Rights Reserved