کوٹ ادو: تحصیل کوٹ ادو میں حالات سے تنگ آکر دو بیویوں کے شوہر نے ٹرین کے نیچے سر دیدیا, کینال کالونی کے رہائشی علی رضا نامی شخص نے اپنے گھر کے سامنے سے گزرنے والے ریلوے ٹریک پر خود کشی کرلی جو پیشے کے اعتبار سے صحافی تھا۔
سٹی پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں، پولیس نے ڈیڈ باڈی کو اپنی تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔جاں بحق نوجوان کے ورثا کا کہنا ہے کہ مرحوم کی دو بیویاں تھیں۔