حب،گڈانی،بیلہ اورمگسی میں 5 میڈیکل کیمپ لگائےگئے۔فائل فوٹو
حب،گڈانی،بیلہ اورمگسی میں 5 میڈیکل کیمپ لگائےگئے۔فائل فوٹو

کیچ میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ۔ دو جوان شہید

کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا ، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے ۔

آئی ایس پی آرکے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں امن دشمنوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا ، فائرنگ کے تبادلے کے دوران لائس نائیک منظر عباس اور سپاہی عبدالفاتح نے جام شہادت نوش کیا ۔

آئی ایس پی آرکے مطابق دہشتگردوں کی تلاش کیلیے سرچ آپریشن جاری ہے ۔ شہید لائنس نائیک منظر عباس کا تعلق پنجاب کے صوبہ خوشاب جبکہ شہید سپاہی عبدالفاتح کا تعلق خضدار سے  ہے ۔