اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے اسپیکرقومی اسمبلی کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیےان کے خلاف کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے اس طرح وہ بلامقابلہ اسپیکر منتخب ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ سید خورشید شاہ اور نوید قمر ، راجہ پرویز اشرف کے تجویز اور تائید کنندہ ہیں۔ وہ گزشتہ روز بھی اسپیکر چیمبر میں گئے تھے ۔ ان کے مقابلے میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے اور یوں بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔