اکٹھی کی گئی معلومات سے متعلق اپنا موقف پیش کریں۔فائل فوٹو
اکٹھی کی گئی معلومات سے متعلق اپنا موقف پیش کریں۔فائل فوٹو

قائد ایوان شہزاد وسیم عہدے سے مستعفی

اسلام آباد:سینیٹ میں قائد ایوان شہزاد وسیم اپنےعہدے سے مستعفی ہو گئے، شہزاد وسیم نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا۔

 سابق وزیراعظم عمران خان نے شہزاد وسیم کو سینیٹ میں  قائد ایوان مقررکیا تھا، حکومت بدلتے ہی اب حکومتی سینیٹرزاپوزیشن کے بینچزپربیٹھیں گے جس کے باعث شہزاد وسیم نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو دے دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق  نئے قائد ایوان کا عہدہ  یوسف رضا گیلانی  کے سنبھالنے کے امکانات ہیں ۔