کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی تعطیلات کے بعد پہلے روز مارکیٹ میں اتار چڑھائو دیکھا جارہا ہے۔ عید کی چھٹیوں کے بعد پہلے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای ہینڈریڈ انڈیکس 518 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 862 پربند ہوئی۔
دن بھرمجموعی طور پر 340 کمپنیوں کے شئیرزمیں کاروبار ہوا، 215 کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں اضافہ جبکہ 99 میں کمی ہوئی ۔