مسئلے کا واحد حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔ فائل فوٹو
مسئلے کا واحد حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔ فائل فوٹو

اسرائیلی حملے میں 4 شامی فوجی ہلاک

دمشق:اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے ساحلی اور وسطی علاقوں کے بعض مقامات پرمیزائل داغے جس کے باعث 4 شامی فوجی ہلاک اورایک زخمی ہو گیا۔

ایجنسی نے مزید کہا کہ شام کے فضائی دفاع نے اس حملے کا جواب دیا ہے ۔ یہ حملہ بحیرہ روم کے اوپر سے کیا گیا تھا اوراس سے مالی نقصان بھی ہوا۔

سرکاری میڈیا نے ایک نامعلوم شامی فوجی اہلکارکے حوالے سے بتایا کہ بحیرہ روم کے اوپر سے پرواز کرنے والے اسرائیلی جنگی طیاروں نے ساحل اور وسطی شام میں فوجی مقامات پر میزائل داغے ہیں۔