اسلام آباد(اُمت نیوز)تجزیہ کار اور سینئر صحافی سلیم صافی نےسابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف ایف آئی اے میں درخواست دے دی ہے۔
درخواست وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو موصول ہوگئی ہے۔درخواست FIA کے سائبر کرائم ونگ کو دی گئی ہے
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قاسم سوری سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر غیر اخلاقی اور نازیبا کمنٹس کیے۔
سلیم صافی نے درخوست میں کہا ہے کہ قاسم سوری کے خلاف قانونی چارہ جوئی کامطالبہ کیا ہے۔