لاہور( اُمت نیوز)پنجاب پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنوں کو گرفتاریاں دینے کی پیشکش کردی گئی ہے
یہ پیشکش پنجاب پولیس کی جانب سے مال روڈ پر موجود پی ٹی آئی کارکنوں کو اعلانات کے ذریعے کی جا رہی ہے
پولیس اہلکار چھوٹے مائیک کے ذریعے اعلانات کر رہے ہیں کہ جو کارکنان گرفتاریاں دینا چاہتے ہیں وہ قیدیوں کی گاڑیوں میں بیٹھ سکتے ہیں،
پولیس کی جانب سے قیدیوں کی گاڑیاں مال روڈ پر پہنچا دی گئی ہیں اور اہلکاروں کی بڑی تعداد بھی وہاں موجود ہے۔
پرژن وین بھی کھڑی ہیں اور اعلانات بھی ہورہے ہیں لیکن گرفتاری دینے والا کوئی نہیں pic.twitter.com/QImBJiuF4M
— Mian Tahir(in person) (@socialcritiq) February 22, 2023