سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 4.5ریکارڈکی گئی جبکہ زیر زمین گھرائی 124 کلو میٹر رہی
March 9, 2023 · قومی
سوات(بیورورپورٹ )سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 4.5ریکارڈکی گئی جبکہ زیر زمین گھرائی 124 کلو میٹر رہی۔زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجکستان کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔