کراچی : پیر یکم مئی کو یومِ مزدور کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق یکم مئی بروز پیر عام تعطیل ہوگی۔
یومِ مزدور کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد بھی کیا جائے گا ، شکاگو کے مزدوروں کی قربانیوں کو یاد کیا جائے گا ۔