اسپین(اُمت نیوز) اسپین میں طوفانی بارشوں سے بڑا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اسپین کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کے سبب لوگوں نے گاڑیوں کی چھتوں اور درختوں پر چڑھ کر اپنی جانیں بچائیں۔
ذرائع کے مطابق سیلابی ریلوں میں کئی افراد بہہ گئے، راستے میں جو بھی آیا ریلہ اُسے بہا کر لے گیا۔
WATCH: Today in Zaragoza, Spain, flash flooding washes away vehicles after torrential rain accompanied by hail battered the province pic.twitter.com/BI8GnywGkd
— Overton (@OvertonLive) July 7, 2023
میڈرڈ کا شمالی علاقہ ذراگوسا غیر متوقع طور پر سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔
بعض علاقوں میں صرف 10 منٹ کی بارش ہی تباہی لے آئی۔
🇪🇦 #Spain | Dramatic images following the intense storm with heavy rain, hail, and flooding in the city of Zaragoza. Take caution! Stay safe and take necessary precautions. #Zaragoza #storm #flooding #safety ⚠️ pic.twitter.com/ZGtgtQLsJj
— ANN International (@ANNInt24hours) July 6, 2023
مضافاتی علاقوں میں کہیں اولے پڑے تو کہیں آندھی آئی، بڑا علاقہ بجلی سے محروم ہوگیا اور قیمتی فصلیں تباہ ہوگئیں۔
Another video-After heavy rain, flash floods hit #Zaragoza in #Spain
Due to the Flashflood, many people got #stuck in the middle of the road and climbed on the #cars to save their lives.#SpainFlood #Flashflood #Rain pic.twitter.com/AQPeS1GtB7
— Chaudhary Parvez (@ChaudharyParvez) July 7, 2023