بہاولپور کے علاقے احمد پورشرقیہ میں الکوہل سے بھرا ٹینکر اُلٹ گیا۔ حکام کے مطابق ٹینکر میں 47 ہزار لیٹر الکوہل موجود تھا۔ الٹنے کے بعد ٹینکر سے الکوہل کا اخراج شروع ہوگیا جس کی وجہ سے روڈ کو بند کردیا گیا۔ ٹینکر الٹنے کے بعد قریبی آبادی کے لوگ بھی جمع ہوگئے۔
فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos