خاندان حال ہی میں اپنے گھر شفٹ ہوا تھا، فائل فوٹو
خاندان حال ہی میں اپنے گھر شفٹ ہوا تھا، فائل فوٹو

خضدار، سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایس ایچ او شہید

خضدار میں سی ٹی ڈی کے گاڑی  کے قریب دھماکے میں ایس ایچ او محمد مراد شہید ہو گئے۔

خضدار میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایس ایچ او محمد مراد شہید ہو گئے، دھماکا سلطان ابراہیم خان روڈ پر ہوا، دھماکے میں 2افراد زخمی بھی ہوئے  جنہیں ٹیچنگ ہسپتال منتقل  کر دیا گیا۔