نوازشریف کے این اے 108 سے الیکشن لڑنے کا امکان

قیادت نے بھی میاں نواز شریف کے الیکشن لڑنے کے لئے این اے86کی تجویز دی ہے

December 12, 2023 · قومی
ریٹرننگ افسر کو رات کے وقت تبدیل کر دیا گیا۔ فائل فوٹو

ریٹرننگ افسر کو رات کے وقت تبدیل کر دیا گیا۔ فائل فوٹو

ساہیوال: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے این اے86تحصیل ساہیوال(سرگودھا) سے الیکشن لڑنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی کی دیگرقیادت نے بھی میاں نواز شریف کے الیکشن لڑنے کے لئے این اے86کی تجویز دی ہے۔