سندھ سے پی ٹی آئی کے 6 امیدوار سینیٹ الیکشن میں حصہ لے رہے تھے، فائل فوٹو
سندھ سے پی ٹی آئی کے 6 امیدوار سینیٹ الیکشن میں حصہ لے رہے تھے، فائل فوٹو

چیک باؤنس کیس: حلیم عادل شیخ کے بھائی کو 2سال قید کی سزا

کراچی: عدالت نے چیک باؤنس ہونے کے کیس میں حلیم عادل شیخ کے بھائی  کو قید و جرمانہ کی سزا سنا دی۔

نجی ٹی وی کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے چیک باؤنس ہونے کے  کیس میں  حلیم عادل شیخ کے بھائی حمیم عادل کو2 سال قید کی سزا سنا دی،عدالت نے ملزم کو 20ہزار روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔

پراسیکیوشن کا کہناتھا کہ حمیم عادل نے بنگلے کے کرائے کی مد میں 4چیک دیے جو باؤنس ہو گئے تھے۔