پشاور ہائیکورٹ، حماد اظہر کی 51مقدمات میں راہداری ضمانت منظور

چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے راہداری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔

April 1, 2024 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی 51مقدمات میں راہداری ضمانت منظورکرلی۔

پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما حماداظہر کی راہداری ضمانت درخواستوں پر سماعت  ہوئی،چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے راہداری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی ،عدالت نے 51مقدمات میں حماداظہر کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔