آرمی چیف آج قومی کرکٹرز کے اعزاز میں افطار ڈنر دیں گے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی بھی افطار ڈنر میں شریک ہوں گے۔

April 8, 2024 · اہم خبریں, قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر کی جانب سے قومی کرکٹرز کو آج افطار ڈنر دیا جائے گا۔

آرمی چیف کے ساتھ افطار ڈنر پر افواج پاکستان کے اعلیٰ افسران شرکت کریں گے جبکہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی بھی افطار ڈنر میں شریک ہوں گے۔