فیض احمد فیض اسٹیشن سےآگے ڈی سی اسلام آباد کی درخواست پر سروس بند کی گئی، فائل فوٹو
فیض احمد فیض اسٹیشن سےآگے ڈی سی اسلام آباد کی درخواست پر سروس بند کی گئی، فائل فوٹو

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی

راولپنڈی : راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی ۔

بس سروس کو صدر راولپنڈی سے فیض احمد فیض اسٹیشن تک محدود کردیا گیا،فیض احمد فیض سٹیشن سے سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس بند کر دی گئی ،میٹرو بس سروس کی بندش سے مسافر مشکلات کا شکار ہیں۔

میٹرو بس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈی چوک میں سیو غزہ مارچ میں حادثے کے باعث میٹرو بس سروس بند کی گئی،فیض احمد فیض اسٹیشن سےآگے ڈی سی اسلام آباد کی درخواست پر سروس بند کی۔