ملک بھر میں بینک 2 روز بند رہیں گے

16اور17جولائی کو موقع پر تمام بینک عام تعطیلات کے باعث بند رہیں گے۔

July 11, 2024 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ16اور17جولائی 2024ء (منگل اور بدھ) کو عاشورہ (9اور 10 محرم الحرام 1446ھ) کے موقع پر تمام بینک عام تعطیلات کے باعث بند رہیں گے۔