بلوچستان(اُمت نیوز) بلوچستان حکومت نے پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کے بلوچستان داخلے پر پابندی عائد کردی۔محکمہ داخلہ بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق منظور پشتین پر صوبے کے تمام اضلاع میں داخلے پر پابندی ہوگی ، پابندی 90 دنوں کیلئے عائد کی گئی ہے ۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos