فائل فوٹو
فائل فوٹو

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری ، بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے۔

آئی سی سی نے بدھ کو ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹ کی تازہ رینکنگ جاری کی، ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ ٹیسٹ بلے بازوں میں انگلینڈ کے جوروٹ کا پہلا نمبر ہے۔

ٹیسٹ رینکنگ میں محمد رضوان آٹھویں جبکہ بابراعظم گیارہویں پوزیشن پر ہیں، ٹی ٹوینٹی میں بابراعظم کی پانچویں، محمد رضوان کی چھٹی پوزیشن ہیں۔ ون ڈے میں شاہین آفریدی ایک درجہ بہتری کے بعد چھٹے نمبر پر آگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔