ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل جاری

ملتان(اُمت نیوز)ملتان میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کا کھیل شروع ہو گیا ہے۔

دوسری روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 4 کھلاڑی آؤٹ پر 328 رنز سے کیا، نسیم شاہ اور سعود شکیل کریز پر موجود ہیں۔
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام تک پاکستان نے 4 وکٹوں پر 328 رنز بنائے تھے، کپتان شان مسعود اور عبداللّٰہ شفیق نے سنچریاں بنائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔